جو دبی ہے چنگاری، اب اسے نہ چھیڑیں لوگ، آگ سے نہ کھیلیں لوگ
ضبط کی بھی اک حد ہے، ویسے ہم ابھی تک تو آہِ ناکشیدہ ہیں
اختر لکھنوی