امیر مینائی مئی 10, 2023مئی 10, 2023 نويد صادق قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چُپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا