آرزو لکھنوی ستمبر 29, 2022ستمبر 29, 2022 نويد صادق آشوبِ جدائی کیا کہیے ان ہونی باتیں ہوتی ہیں آنکھوں میں اندھیرا چھاتا ہے جب اجیالی راتیں ہوتی ہیں