بشیر بدر جون 23, 2024جون 23, 2024 نويد صادق سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے