جلیل عالی فروری 24, 2021 نويد صادق ہم کہ اک عمر چُراتے رہے آنکھیں جن سے اُن سوالات نے اب حشر مچایا ہوا ہے