جگر مراد آبادی ستمبر 9, 2022ستمبر 9, 2022 نويد صادق ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں