خالد احمد اکتوبر 19, 2022اکتوبر 19, 2022 نويد صادق دکھ انگور کی بیلیں ہیں یہ بیلیں پھلنے دو سکھ کے پل بھی کھنچ آئیں گے ، سورج ڈھلنے دو