رسا چغتائی نومبر 11, 2023نومبر 11, 2023 نويد صادق ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے