سعادت یار خان رنگین

اس کے کوچے میں بہت رہتے ہیں دیوانے پڑے
ان میں دیکھا تو میاں رنگیں نہ پہچانے پڑے

Related posts

Leave a Comment