شکیل بدایونی اگست 8, 2023اگست 8, 2023 نويد صادق کوشش تو بہت کی ہم نے مگر پایا نہ غمِ ہستی سے مفر ویرانئ دل جب حد سے بڑھی گھبرا کے محبت کر بیٹھے