ضیا عظیم آبادی

اک ٹیس سی دل میں اٹھتی ہے اک درد سا دل میں ہوتا ہے
ہم راتوں کو رویا کرتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے

Related posts

Leave a Comment