فائق ترابی مئی 16, 2021 نويد صادق میں نے تنہائی میں ہنسنے کی ریاضت کی ہے اب ترا سامنا کرنے میں سہولت ہوگی