ارشد شاہین … خود کلامی مارچ 30, 2021مارچ 30, 2021 نويد صادق خود کلامی ۔۔۔۔۔ سکونِ قلب کو ارشد یہی سامان کافی ہے میں جن سے پیار کرتا ہوں وہ مجھ کو یاد کرتے ہیں وگرنہ اس زمانے میں حقیقت کیا فسانے میں بھی رشتوں کو نبھانے کی کہاں اب ریت باقی ہے ؟