اردو غزل کے معروف شاعر شفیق سلیمی آج (2 اپریل 2021) لاہور میں وفات پا گئے۔
بے نام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے
اب لوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے
اردو غزل کے معروف شاعر شفیق سلیمی آج (2 اپریل 2021) لاہور میں وفات پا گئے۔
بے نام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے
اب لوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے