ظہور نظر دسمبر 25, 2019 نويد صادق گِھرا تھا اَبر تو گرمی شدید کتنی تھی پڑا نہ ایک بھی چھینٹا، اُمید کتنی تھی