ساحر لدھیانوی ۔۔۔ اردو ماہیا جولائی 3, 2023جولائی 3, 2023 نويد صادق دل لے کے دغا دیں گے یار ہیں مطلب کے یہ دیں گے تو کیا دیں گے