نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ سعید سادھو

نعت کے دو شعر

ہے شب  درود کا لمحہ، تو دن سلام کا ہے
یہ کائنات کا سکہ انہی کے نام کا ہے

بجھارتیں ترے کردار کی سمجھنی ہیں
کہ ساری چھان پھٹک میں یہ کام، کام کا ہے

Related posts

Leave a Comment