مخمور دہلوی

محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا

Related posts

One Thought to “مخمور دہلوی”

  1. very nice indeed and touching poetry

akrm کو جواب دیں جواب منسوخ کریں