اک اجاڑ بستی کا اک اداس جادہ تھا اور بادیہ پیما ایک مستِ بادہ تھا حسنِ کم نگاہی پر عمر بھر نہ کھل پایا دل کی بند مٹھی میں ایک حرفِ سادہ تھا عمر بھر کے غم لے کے چشم نم اُمڈ آئے وجہ ِ گرم بازاری اک غلام زادہ تھا ہرمحل پہ سایہ تھا کچھ دراز پلکوں کا خواب خواب آنکھوں میں ایک شاہ زادہ تھا بادشاہ کے گھر تک آنچ کس طرح آتی اس بساط پر باقی اب تک اک پیادہ تھا صبر کا علم اب تک سربلند…
Read MoreTag: خالد احمد کی غزل
خالد احمد
سوئے چراغ ، تاب و تبِ مہر کھا گئی لب گنگ اِک سخن میں ہوئے اہلِ فن تمام
Read Moreخالد احمد
سر و سامانِ سفر مانگ لیا قاصدِ شام نے سر مانگ لیا
Read Moreخالد احمد
کسی کے حسن کا انکار کفر ہے خالد سو اپنے عشق کا انکار کرکے دیکھتے ہیں
Read Moreخالد احمد
اس بلندی پہ ہم نے پڑاؤ کیا جس کے آگے فقط پستیاں رہ گئیں
Read Moreخالد احمد
کون دلوں میں الاؤ لگا دے چاہ کی چاہت کے کس کے در کا پہرہ دینے ، جاگیں چوکی دار
Read Moreخالد احمد
اے صفِ ماتم ٹھہر ، اے مجلسِ گریہ سنبھل! تازہ دم ، تازہ نفس، تازہ رثا آنے کو ہے
Read Moreخالد احمد ۔۔۔ گم راہ بھی ہم کبھی رہے ہیں
گم راہ بھی ہم کبھی رہے ہیں اس فخر میں کچھ عجب نشے ہیں ہم پر نہ چلے گا بس تمہارا ہم لوگ یہ جنگ لڑ چکے ہیں کب ظلم ہوا کے ختم ہوں گے پرَ کھول کے خاک ہو گئے ہیں ہر گام ہے مرحلوں کی منزل یک رنگ تمام راستے ہیں مرنے کے بھی ان گنت بہانے جینے کو بھی لاکھ مسئلے ہیں اک رو میں ، ہیں رہروانِ دنیا کچھ دیکھتے ہیں نہ سوچتے ہیں ہر آن‘ کچھ آہٹوں سی خوشبو ہر چاپ‘ گلاب سے کھلے ہیں…
Read Moreخالد احمد
بتوں کی طرح کھڑے تھے ہم اک دوراہے پر رخ اس نے پھیر لیا ، چشم تر گئے ہم بھی
Read Moreخالد احمد
زندگی کے دکھ ازل سے زندگی کے ساتھ ہیں لوگ فانی ہیں مگر لوگوں کے دکھ فانی نہیں
Read More