Tag: شاہین عباس
شاہین عباس
شاہین عباس … اب ایسے چاک پر کوزہ گری ہوتی نہیں تھی
اب ایسے چاک پر کوزہ گری ہوتی نہیں تھیکبھی ہوتی تھی مٹی اور کبھی ہوتی نہیں تھیبہت پہلے سے افسردہ چلے آتے ہیں ہم توبہت پہلے کہ جب افسردگی ہوتی نہیں تھیتمھی کو ہم بسر کرتے تھے اور دن ماپتے تھےہمارا وقت اچھا تھا، گھڑی ہوتی نہیں تھیاچانک مصرع ِ جاں سے برآمد ہونے والےکہاں ہوتا تھا تُو جب شاعری ہوتی نہیں تھیہمیں جا جا کے کہنا پڑتا تھا ہم ہیں، یہیں ہیںکہ جب موجودگی، موجودگی ہوتی نہیں تھیتری ہوتی تھیں باتیں یا مری ہوتی تھیں باتیںکوئی اک بات بھی…
Read Moreشاہین عباس ۔۔۔ مٹی پہ قدم
مٹی پہ قدم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیری آنکھوں کےپچھواڑ سے بھی گئےتیری تنہائی کی نیلگوں آڑ میںہنسنے رونے کی معیاد پوری ہوئیلوگ چھوٹے پڑےعشق جھوٹا پڑاسبز وعدوں کا شیشہ زمیں پر گرااور دنیاکی بنیاد رکھی گئیدیکھتے دیکھتےچار سمتوں کے آباد کاروں میں ہم منتخب ہوگئےبن پڑھے، بن لکھےآٹھ پہروں کے عرضی گزاروں میں ہمبیٹھنے لگ گئےبھاگنے لگ گئے کاغذوں پرگناہوں کی رفتار سےاور لوح وقلم ہم کو چھوٹے پڑےکانپنے لگ گئےچار سمتوں کا بیڑا اُٹھائے ہوئےسوچنے لگ گئےخاک کی رسیوں میں بندھےاپنے قبلوں کو لادے ہوئے پشت پرکس طرف جائیں گےکون محراب بانہوں میں…
Read Moreشاہین عباس
تُو مجھے گردِ دوعالم میں لیے پھرتا ہے میں نے کیا ایسا کیا تجھ کو میسر آ کر
Read Moreنعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ شاہین عباس
نہ جلوت ایسی کہیں پر نہ خلوت ایسی ہے بس اک گلی ہے کہ جس میں سہولت ایسی ہے ہمیں دلوں میں سے ہو کر گزرنا ہے، دُنیا! ہمارے پاس کسی کی امانت ایسی ہے زبان ہلتی نہیں اور جہان سنتا ہے تمام مدحتوں میں سے یہ مدحت ایسی ہے ہم آسمان کا نیلا بھی سبز جانتے ہیں خدا گواہ، ہم ایسوں کی حالت ایسی ہے کتابِ چہرہ ء روشن کھلی ہے طالبِ علم! یہیں سے پڑھ کہ پڑھائی ضرورت ایسی ہے زمانے ہو گئے ، چپ ہیں، کوئی ندا…
Read Moreخدا کے دن ۔۔۔ شاہین عباس
خدا کے دن شاہین عباس DOWNLOAD
Read Moreدرس دھارا ۔۔۔ شاہین عباس
درس دھارا۔ شاہین عباس ۔DOWNLOAD
Read Moreشاہین عباس ۔۔۔ امانت سولہ آنے
شہر میں کچھ بن رہا تھا۔ کیا بن رہا تھا،یہ اندازہ ذرامشکل ہی سے ہوپاتا۔ صورت کچھ یوں تھی کہ اندازہ لگانے والے فیتے اور فرلانگ اپنی قدر کھو بیٹھے تھے۔فیتے، لوہے کے صندوقوں میں پڑے تھے اور صندوقوں کی پیشانیوں پر بڑے بڑے تالے خالی خولی کھڑاک کے لیے ڈال د یے گئے تھے۔ چلتی ہوا کے ساتھ ساتھ بے طرح کا کھٹکاکھڑاک،جیسے لوہا،لوہے سے بجتا ہو یا بھڑتا ہو۔ دونوں آوازوں میں فرق کرنا ممکن نہیں تھا۔ رہے فرلانگ،تو وہ زمین کے اندر پرت،دو پرت گھنے،گھنیرے پردوں میں…
Read Moreشاہین عباس
میں زندہ تھا اداکاری کے دم سے اداکاری بھی معیاری نہیں تھی
Read More