شاہ مبارک آبرو

دل کب آوارگی کو بھولا ہے خاک گر ہو گیا بگولہ ہے

Read More

شاہ مبارک آبرو

پھرتے ہی پھرتے دشت دِوانے کدھر گئے وے عاشقی کے ہائے زمانے کدھر گئے

Read More

شاہ حاتم

تمھارے غنچہ لب کے شوق میں گلشن کی سب کلیاں چمن میں سن خبر آنے کی استقبال کو چلیاں

Read More

شاہ حاتم

مثالِ بحر موجیں مارتا ہے لیا ہے میں نے اس جگ سے کنارا

Read More

میرزا جواں بخت جہاں دار شاہ

دیکھ تیرا جمال کچھ کا کچھ دل میں آیا خیال کچھ کا کچھ

Read More

شاہ مبارک آبرو

ہم سے چرائیں اور سے انکھیاں مِلا گیا ظالم کسی کو مار، کسی کو جلا گیا

Read More

ثاقب لکھنوی ۔۔۔۔۔ جو کل نہیں، آج کیا کریں گے

جو کل نہیں، آج کیا کریں گے عالم کا خراج کیا کریں گے دنیا سے شہیدوں کو علاقہ! سر ہی نہیں، تاج کیا کریں گے اُن آنکھوں سے ہو اُمید کیوں کر بیمار، علاج کیا کریں گے ہم خاکِ زمیں پہ سونے والے شاہوں سے مزاج کیا کریں گے رہنے دو ہماری عادتوں کو ہم رسم و رواج کیا کریں گے جمیعتِ دل ہے خوب، لیکن آشفتہ مزاج کیا کریں گے دو روز کی زندگی ہے ثاقب ہم کشور و تاج کیا کریں گے

Read More

شاہ نجم الدین آبرو ( شاہ مبارک آبرو)

بوسہ لبوں کا دینے کہا، کہہ کے پِھر گیا پیالہ بھرا شراب کا، افسوس!  گِر گیا

Read More