وہ جو بچھڑا تو کہیں بھی مری شنوائی نہ تھی اس کی پھر بعد میں کوئی بھی خبر آئی نہ تھی اس کا گھر تو تھا مرے گھر سے بلندی پہ بہت اس کی سوچوں میں مگر کوئی بھی اُنچائی نہ تھی رات ہم راز تھی آتی تھی ہر اک چیز نظر دن جو روشن ہوا پھر آنکھ میں بینائی نہ تھی مہرباں ان پہ اگرچہ رہا مہ تاب فلک روشنی میرے ستاروں کی بھی ہرجائی نہ تھی عمر بھر چلتے رہے ہاتھ میں ہم ہاتھ لیے سچ تو یہ…
Read MoreTag: شہاب اللہ شہاب
فہرست ۔۔۔ ماہنامہ بیاض لاہور اکتوبر 2023
شہاب اللہ شہاب … میری باتیں سن کے پر سب پنچھیوں کے جھڑ گئے
میری باتیں سن کے پر سب پنچھیوں کے جھڑ گئے غم کی ارزانی سے پتے ٹہنیوں کے سڑ گئے اس کی منزل اتنی مشکل تھی بتاؤں کیا تجھے یاد آئی جب کبھی، پاؤں پہ چھالے پڑ گئے میں ذرا سا ہی رکا تھا اک شجر کے سائے میں درد کو محسوس کرکے برگ سارے جھڑ گئے علم جن کے پاس تھا سو وہ سراپا عجز تھے دور تھے منطق سے جو وہ اپنی ضد پر اڑ گئے زہر میں کچھ اس قدر ڈوبے ہوئے الفاظ تھے آئنہ دیکھا تومیرے ہونٹ…
Read Moreشہاب اللہ شہاب ۔۔۔ ترے ہونٹوں پہ جب میرے لیے حرفِ دعا ہوگا
ترے ہونٹوں پہ جب میرے لیے حرفِ دعا ہوگا مرے دل میں تری خاطر وفاؤں کا صلہ ہوگا یہاں تو خامشی کے میں نے پردے پھاڑ ڈالے ہیں یہاں پتھر اگر ہو گا یقینا بولتا ہو گا دیاجلتا تھا بچپن سے تری یادوں کا جودل میں ہواؤں سے الجھ کر وہ دیا آخر بجھا ہوگا یہ راہیں عشق کی مجھ کو فقط اتنا بتاتی ہیں مسافر اپنی منزل سے ہی آگے جا چکا ہوگا علاجِ بے خودی سمجھا ہے میرا دل یہی آخر جو سمجھاتاہے پاگل کو وہ دیوانہ رہا…
Read More