ظفر اقبال

ہم خود خراب ہیں تو ہمارے لئے ظفرؔ ساری خدائی سارا زمانہ خراب ہے

Read More

ظفر اقبال

وہ فتنہ خو ہم ایسے شریفوں کی بزم میں موجود تو نہیں ہے مگر ہونا چاہیے

Read More

ظفر اقبال

مسائل اپنے اپنے تھے ، ضرورت اپنی اپنی تھی نہ میں ممنون ہوں اس کا ، نہ وہ مشکور ہے میرا

Read More

ظفر اقبال

پہلے میں مشکل میں تھا اس بے مروت کے طفیل اور اب میرے سبب سے سارا گھر مشکل میں ہے

Read More

ظفر اقبال

اپنی راہ نکالیں کیا رستے رستے جانا ہے

Read More

ظفر اقبال

جتنا ہنستے جانا ہے اتنا پھنستے جانا ہے

Read More

ظفر اقبال

جو برسوں میں ہوا کرتا تھا پہلے یہاں برسوں سے اکثر ہورہا ہے

Read More

ظفر اقبال

صاف شفاف بھی پانی کی طرح نیتِ دل دیکھنے والے نے دیکھا اسے گدلا کرکے

Read More

ظفر اقبال

فرق اتنا نہ سہی عشق و ہوس میں لیکن میں تو مرجاؤں ترا رنگ بھی میلا کرکے

Read More