اختیاراتِ محبت کو سمجھتا ہوں میں آپ بے وجہ بھی کر سکتے ہیں برباد مجھے
Read MoreTag: قابل اجمیری
قابل اجمیری
چشمِ میگوں پہ ہیں سیہ پلکیں یا گھٹائیں شراب خانے پر
Read Moreقابل اجمیری
بہت دلچسپ ہیں ناصح کی باتیں بھی مگر قابل محبت ہو تو اندازِ بیاں کچھ اور ہوتا ہے
Read Moreقابل اجمیری
راہ پرخار ہے اور رات اندھیری قابلؔ دور تک کوئی چراغِ رخِ زیبا بھی نہیں
Read Moreقابل اجمیری
ہم بے کسوں کی بزم میں آئے گا اور کون آ بیٹھتی ہے گردشِ دوراں کبھی کبھی
Read Moreقابل اجمیری
احباب کے فریبِ مسلسل کے باوجود کھنچتا ہے دل خلوص کی آواز پر ابھی
Read Moreقابل اجمیری
بہت ہیں میکدے میں لڑکھڑانے جھومنے والے وقارِ لغزشِ پیرِ مغاں کچھ اور ہوتا ہے
Read Moreقابل اجمیری
بے کسی سے بڑی امیدیں ہیں تم کوئی آسرا نہ دے جانا
Read Moreقابل اجمیری
ہمیں بھی شہرِ نگاراں میں لے چلو یارو کسی کے عشق کا آزار ہم بھی رکھتے ہیں
Read Moreقابل اجمیری
میخانہ بھی اک کارگہِ شیشہ گری ہے پیمانہ کہیں ٹوٹ کے تلوار نہ ہو جائے
Read More