محسن اسرار

مٹی ہو کر عشق کیا ہے اک دریا کی روانی سے دیوار و در مانگ رہا ہوں میں بھی بہتے پانی سے

Read More

محسن اسرار

مرے کس کام کے ہیں اب یہ کوے اور کبوتر عبث برباد گھر کی چاردیواری کریں گے

Read More

محسن اسرار

مرے خدشات ان آنکھوں سے ظاہر ہو رہے ہیں عجب انداز سے نقلِ مکانی ہو رہی ہے

Read More

محسن اسرار

ہوائیں لے گئیں رستے اُڑا کر مسافر پارہ پارہ ہو رہا ہے

Read More

محسن اسرار

فضا خاموش ہے اور میں بھی چپ ہوں مگر اک مشورہ سا ہو رہا ہے

Read More

محسن اسرار

ہم اس کو پاتے ہوئے خود کو کھونے لگتے ہیں بہت سے واقعے اک ساتھ ہونے لگتے ہیں

Read More

محسن اسرار

خدا آباد رکھے اِس زمیں کو جسے دیکھو ستارہ ہو رہا ہے

Read More

محسن اسرار

ہمارے قرب میں گزرے ہیں اچھے دن اس کے یہ اور بات ہمیں وقت نے گزارا ہے

Read More

محسن اسرار

تجھے رُکنا ہے میرے گھر تو رُک جا مگر میں بند دروازہ کروں گا

Read More

محسن اسرار …. مرے وجود کا ہر لازمہ سوالی ہے

مرے وجود کا ہر لازمہ سوالی ہے یقین کر، مرا کشکول اب بھی خالی ہے بطورِ خاص ابھی تک تو کچھ ہوا ہی نہیں مری طرح مری دنیا بھی لاابالی ہے بھلے لگے ہیں مجھے گھاس پھوس والے لوگ سو میں نے خود بھی یہاں جھونپڑی بنا لی ہے میں سارا دن کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھا کہا جب اس نے کہ اب شام ہونے والی ہے ہمارے پینے کا پانی بھی لے گیا سیلاب کوئی بتائے کہ یہ کیسی خشک سالی ہے تمھیں یہ حق ہی نہیں ہم…

Read More