اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا
Read MoreTag: محشر بدایونی
محشر بدایونی
صدا ہم فقیروں کی کم سننے والو! مزاجِ محبت میں شاہی بہت ہے
Read Moreمحشر بدایونی
نشہ ہے، جہل ہے، شر ہے، اجارہ داری ہے ہماری جنگ کئی مورچوں پہ جاری ہے
Read Moreمحشر بدایونی
نہ جائو گھر کے شب افروز روزنوں پہ کہ لوگ دیا مکان میں جلتا بھی چھوڑ جاتے ہیں
Read Moreمحشر بدایونی
راہ کی گرد ہوئے دیوانے باز پھر بھی نہ طلب سے آئے
Read Moreمحشر بدایونی
یہ ہاتھ اوجِ تخیل تک بلند اور کم نصیب ایسے کہ جائے لمس بھی گنجینۂ زر میں نہیں رکھتے
Read More