پھر کسی آدمی کی آمد تھی پھر فرشتوں پہ خوف طاری تھا
Read MoreTag: یونس خیال
یونس خیال … آکسیجن پر آخری مکالمہ
آکسیجن پر آخری مکالمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گُھٹن بڑھ رہی ہے مجھے سانس لینے میں دِقت سی محسوس ہونے لگی ہے کہاں ہے ملازم ! ذرا آ کے کھڑکی یا دَرکھول دیتا ذرادیرپہلے اُسے میں نے گھرکوروانہ کیاتھا جہاں اس کی بیوی اکیلی پڑی ہے سنا ہے اسے بھی ہماری طرح سانس کامسئلہ ہے میں ہوں نا یہاں تم کوخوددیکھتاہوں میں اٹھتاہوں بس یہ سلنڈر کی نالی کو خود سے ہٹالوں ذرا دور کرلوں مگریہ تمھارے سلنڈرکامیٹر لرزتاساکیوں ہے اوہ میرے خدایا کہیں آکسیجن ۔۔۔ رکو ! تم نہ اُٹھنا تمھیں کچھ…
Read Moreیونس خیال
رات بھر بھیگتا رہا دامنرات آنکھوں نے انتہا کردی
Read Moreیونس خیال
اب تو یونس خیالؔ سو جاؤ رات بھر جاگنے سے کیا ہو گا
Read Moreیونس خیال
دُھوپ سے رشتہ ہے لیکن سائبانوں کی طرح ہم زمیں پر بھی رہے تو آسمانوں کی طرح
Read Moreایوب رومانی… منیر نیازی… یونس خیال
ڈاکٹر یونس خیال ۔۔۔ ذادِ سفر
ڈاکٹر یونس خیال
اُن کا پیکر تراشنے کے لیے ہم نے پلکوں سے ابتدا کر دی ……………………. مجموعہ کلام: کالی رات سفر اور مَیں ناشر: مکتبہ فکر و خیال، لاہور مطبع: ثنائی پریس، سرگودھا سنِ اشاعت: جنوری ۱۹۹۱ء
Read Moreیونس خیال
ہمارے دور کے حالات جانچنے والے قدم قدم پہ لکھا اضطراب دیکھیں گے
Read Moreخوف ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر یونس خیال
خوف ۔۔۔۔۔ شہر کی دیوار پر لکھے گئے پھر نئی ترتیب سے کالے حروف اس سے پہلے بھی نہ جانے اس طرح کی کالی تحریروں کو پڑھ کر کتنے انسانوں سے بینائی چِھنی ہے اب بھی ایسے ہی کئی خدشوں کی چیخیں مرے اندر سنائی دے رہی ہیں
Read More