تقطیب (polarization) …. غلام حسین ساجد
تقطیب (Polarization) …. نیند میں چلتا ہوں جتنی دور تک برف سے خالی زمیں کے کھوج میں کاش بیداری کے عالم میں کبھی اپنی وحشت سے گریزاں خاک پر دو قدم اُس سے زیادہ چل سکوں!
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں