محمد یوسف وحید ۔۔۔ تلوک چند محروم ___تعارف و کلام

تلوک چند محروم۔۔۔تعارف و کلام ………………………….. اے ہم نفس نہ پوچھ جوانی کا ماجراموجِ نسیم تھی، ادھر آئی، اُدھر گئی تلوک چند آپ کا نام اور محروم تخلص تھا۔ یکم جولائی 1887ء کو تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی(پاکستان ) کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے ۔تلوک چند محروم ؔنے بی اے تک تعلیم حاصل کی۔ حصولِ تعلیم کے بعد محروم ؔنے عملی زندگی کا آغاز ڈیرہ اسماعیل خان کے مشن ہائی سکول میں انگریزی کے استاد کی حیثیت سے کیا۔ 1935ء سے 1942ء تک انہوں نے کونوینٹ بورڈسکول راولپنڈی میں…

Read More