حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ نسیم سحر (ماہنامہ بیاض اکتوبر 2023)

جو تیرا دھیان آیا، ہاتھ باندھے زمیں پر سَر جھُکایا، ہاتھ باندھے جونہی تُو نے بلایا، ہاتھ باندھے ترے در پر میں آیا ہاتھ باندھے ! مجھے محشر میں تُو رُسوا نہ کرنا میں حاضر ہوں خدایا، ہاتھ باندھے ! مرے ہاتھوں میں تھا اِک جام، لیکن حرم کا دھیان آیا، ہاتھ باندھے مَیں کیسی گُمرہی میں مبتلا تھا! جو پلٹی میری کایا، ہاتھ باندھے ہوئی جب حاضری مکّے میں میری تو اپنا بُت گرایا، ہاتھ باندھے مرے آقاؐ نے جب رستہ دِکھایا تو پھر وعدہ نبھایا، ہاتھ باندھے مدینے…

Read More

نعت ۔۔۔ جنید نسیم سیٹھی (ماہنامہ بیاض لاہور اکتوبر 2023 )

شاملِ حال اگر آپ کی رحمت ہو جائے عرصۂ کرب میں حاصل مجھے راحت ہو جائے لب پہ آ جائے جو ہنگامِ سحر آپ کا نام دن کی ایک ایک گھڑی حاملِ برکت ہو جائے آپ کے ذکر کی نسبت سے ملے دولتِ درد مجھ سا نادار بھی کچھ صاحبِ ثروت ہو جائے آپ کی سُنّتِ اطہر ہو مِرے پیشِ نظر میرا معیّارِ حیات آپ کی سیرت ہو جائے گْلشنِ فکر میں مدحت کا صنوبر لہکے جس کی خُوشبو سے تر و تازہ طبیعت ہو جائے بامِ اظہار پہ اُترے…

Read More

عقیدت ۔۔۔ آفتاب خان (ماہنامہ بیاض لاہور اکتوبر 2023 )

جینے کا مزا آئے سرکار کے سائے میں میں زیست گزاروں گا کردار کے سائے میں آقاؐ نے لگایا تھا اک باغ کھجوروں کا اے بخت وہیں لے چل اشجار کے سائے میں ہر وقت مرے لب پر بس اُنؐ کا درود آئے یہ عمر کٹے انؐ کے افکار کے سائے میں ہوتا ہے گزر ہر پل جنت کی ہواؤں کا بیٹھا ہی رہوں ان ؐکی دیوار کے سائے میں وہ دور صحابہؓ کا ذیشان و معزز تھا اے کاش میں رہتا اس دربار کے سائے میں جو دینِ محمدؐ…

Read More

نعتؐ ۔۔۔ جمیلہ منیر (ماہنامہ بیاض لاہور ، اکتوبر 2023 )

آپ پر ہے رحمتِ یزداں امام الانبیاء آپ ہی کی شان میں قرآں امام الانبیاء کیا مری مدحت نگاری اے حبیب ذولمنن! جب خدا خود ہے ستائش خواں امام الانبیاء رات دن تیرے ہی کوچے کی زیارت کی لگن ہے یہی اس ذوق کا ساماں امام الانبیاء آپ کے دیدار کی امید میں مدت سے دل صورتِ آئینہ ہے حیراں امام الانبیاء ہو شہا ناچیز پہ لطف و کرم کی اک نظر یہ  جمیلہ بھی ہے مدحت خواں امام الانبیاء

Read More

زاہد فخری ۔۔۔ عقیدت (ماہنامہ بیاض لاہور اکتوبر 2023)

ہزار شکر کہ شاعر بنا دیا تو نے اور اس پہ نعت بھی کہنا سکھا دیا تو نے سلیقہ تو نے دیا مجھ کو حمد لکھنے کا کہ شکر کرتے ہیں کیسے بتا دیا تو نے ترے کرم نے مجھے چھاؤں بانٹنی بخشی زمینِ فکر پہ برگد اگا دیا تو نے میں دشمنوں کو بھی دل سے دعائیں دیتا ہوں لہو میں خیر کا چشمہ بہا دیا تو نے مٹا دیئے مری دوری کے جتنے صدمے تھے مرے تو دل میں مدینہ بسا دیا تو نے درود پڑھ کے میں…

Read More

عقیدت ۔۔۔ افتاب خان (ماہنامہ بیاض لاہور اکتوبر 2023)

جینے کا مزا آئے سرکار کے سائے میں میں زیست گزاروں گا کردار کے سائے میں آقاؐ نے لگایا تھا اک باغ کھجوروں کا اے بخت وہیں لے چل اشجار کے سائے میں ہر وقت مرے لب پر بس اُنؐ کا درود آئے یہ عمر کٹے انؐ کے افکار کے سائے میں ہوتا ہے گزر ہر پل جنت کی ہواؤں کا بیٹھا ہی رہوں ان ؐکی دیوار کے سائے میں وہ دور صحابہؓ کا ذیشان و معزز تھا اے کاش میں رہتا اس دربار کے سائے میں جو دینِ محمدؐ…

Read More

گوشۂ حامد یزدانی (ماہنامہ بیاض لاہور ستمبر 2023)

Read More