راحت اندوری

نئے کردار آتے جا رہے ہیں مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے

Read More

محسن اسرار

نشے میں جو ہے، وہ تو خیر وہ ہے مگر جس شخص کا نشہ اُتر جائے

Read More

نجیب احمد

نجیب اک وہم تھا دو چار دن کا ساتھ ہے لیکن ترے غم سے تو ساری عمر کا رشتہ نکل آیا

Read More

نجیب احمد

کس نے وفا کے نام پہ دھوکا دیا مجھے کس سے کہوں کہ میرا گنہ گار کون ہے

Read More

محسن اسرار

نہیں ہے اور کوئی گھر میں محسنؔ جو ڈر لگنے لگا تو کیا کروں گا

Read More

استاد قمر جلالوی ۔۔۔ منتخب اشعار

انھیں کیوں پھول دشمن عید میں پہنائے جاتے ہیںوہ شاخِ گل کی صورت ناز سے بل کھائے جاتے ہیںاگر ہم سے خوشی کے دن بھی وہ گھبرائے جاتے ہیںتو کیا اب عید ملنے کو فرشتے آئے جاتے ہیںرقیبوں سے نہ ملیے عید اتنی گرم جوشی سےتمھارے پھول سے رخ پر پسینے آئے جاتے ہیںوہ ہنس  کرکہہ رہے ہیں مجھ سے سن کر غیر کے شکوےیہ کب کب کے فسانے عید میں دوہرائے جاتے ہیںنہ چھیڑ اتنا انھیں اے وعدۂ شب کی پشیمانیکہ اب تو عید ملنے پر بھی وہ شرمائے…

Read More

محسن اسرار

نہ منصوبے بنا شام و سحر کے میں اتنی زندگی کا کیا کروں گا

Read More