مدت سے پھر رہا ہوں خود اپنی تلاش میں ہر لمحہ لڑ رہا ہوں خود اپنے خلاف جنگ
Read MoreTag: Aaj Ka Sher
ناظم علی خان ہجر
عکس سے اپنے وہ یوں کہتے ہیں آئینہ میں آپ اچھے ہیں مگر آپ سے اچھا میں ہوں
Read Moreبشر نواز
صدیوں کا غم سمٹ کے دلوں میں اتر گیا ہم لوگ زندگی کے گنہ گار ہو گئے
Read Moreمنظور حسین شور … صحبتِ میکشی سرسری رہ گئی
صحبتِ میکشی سرسری رہ گئی اور جو مینا بھری تھی بھری رہ گئی کیا غضب ہے نشیمن سلگتا رہا اور شاخِ نشیمن ہری رہ گئی آخرش کام آ ہی گئی خامشی لفظ و معنی کی پردہ دری رہ گئی ہر نظر بن گئی اپنے سینے کا تیر اک خلش بن کے دیدہ دری رہ گئی نسلِ آدم سے اتنے اٹھے کردگار اپنے لب سی کے پیغمبری رہ گئی آدمی کا خدا بن گیا آدمی داورِ حشر کی داوری رہ گئی میرا ہر نقشِ پا بن گیا سنگِ میل خضر کی…
Read Moreاقبال عظیم
دن ابھی باقی ہے اقبال ذرا تیز چلو کچھ نہ سوجھے گا تمہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
Read Moreیزدانی جالندھری
لبوں تک آیا زباں سے مگر کہا نہ گیا فسانہ درد کا المختصر کہا نہ گیا
Read Moreحمایت علی شاعر
اس دشت پہ احساں نہ کر اے ابرِ رواں اور جب آگ ہو نم خوردہ تو اٹھتا ہے دھواں اور
Read Moreیزدانی جالندھری
تبصرہ آپ کے اندازِ کرم پر کیا ہو مجھ کو خود اپنی تباہی کا سبب یاد نہیں
Read Moreادیب سہارنپوری … بخشے پھر اس نگاہ نے ارماں نئے نئے
بخشے پھر اس نگاہ نے ارماں نئے نئے محسوس ہو رہے ہیں دل و جاں نئے نئے یوں قیدِ زندگی نے رکھا مضطرب ہمیں جیسے ہوئے ہوں داخلِ زنداں نئے نئے کس کس سے اس امانتِ دیں کو بچایئے ملتے ہیں روز دشمنِ ایماں نئے نئے راحت کی جستجو میں خوشی کی تلاش میں غم پالتی ہے عمرِ گریزاں نئے نئے مسجد میں اور ذکر بتوں کا جناب شیخ شاید ہوئے ہیں آپ مسلماں نئے نئے دم بھر دمِ اجل کو نہ حاصل ہوا فراغ ہوتے رہے چراغ فروزاں نئے…
Read Moreادا جعفری
وہ کیسی آس تھی ادا جو کو بہ کو لیے پھری وہ کچھ تو تھا جو دل کو آج تک کبھو ملا نہیں
Read More