اے ہجر وقت ٹل نہیں سکتا ہے موت کا لیکن یہ دیکھنا ہے کہ مٹی کہاں کی ہے
Read MoreTag: ناظم علی خان ہجر
ناظم علی خان ہجر
شبِ فراق کچھ ایسا خیالِ یار رہا کہ رات بھر دلِ غم دیدہ بے قرار رہا
Read Moreناظم علی خان ہجر
کہے گی حشر کے دن اس کی رحمتِ بے حد کہ بے گناہ سے اچھا گناہ گار رہا
Read Moreناظم علی خان ہجر
ہاں ہاں تمہارے حسن کی کوئی خطا نہیں میں حسنِ اتفاق سے دیوانہ ہو گیا
Read Moreناظم علی خان ہجر
کیا رشک ہے کہ ایک کا ہے ایک مدعی تم دل میں ہو تو درد ہمارے جگر میں ہے
Read Moreناظم علی خان ہجر
آیا بھی کوئی دل میں گیا بھی کوئی دل سے آنا نظر آیا نہ یہ جانا نظر آیا
Read Moreناظم علی خان ہجر
عکس سے اپنے وہ یوں کہتے ہیں آئینہ میں آپ اچھے ہیں مگر آپ سے اچھا میں ہوں
Read Moreناظم علی خان ہجر
سیرت کسی کی خوب ہے صورت کسی کی خوب کوئی ہمارے دل میں ہے کوئی نظر میں ہے
Read More