ناظم علی خان ہجر جولائی 30, 2026جولائی 30, 2026 نويد صادق کہے گی حشر کے دن اس کی رحمتِ بے حد کہ بے گناہ سے اچھا گناہ گار رہا