علی سردار جعفری

تمہارے اعجازِ حسن کی میرے دل پہ لاکھوں عنایتیں ہیں تمہاری ہی دین میرے ذوقِ نظر کی ساری لطافتیں ہیں

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

تیری خوشبو سے معطر ہے زمانہ سارا کیسے ممکن ہے وہ خوشبو بھی گلابوں میں ملے

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

تمہارے جاتے ہی ہر چشم تر کو دیکھتے ہیں ہے آنسوؤں کا سمندر جدھر کو دیکھتے ہیں

Read More

حمایت علی شاعر

تجھ سے وفا نہ کی تو کسی سے وفا نہ کی کس طرح انتقام لیا اپنے آپ سے

Read More

یزدانی جالندھری

تنہائی میں اکثر یہی محسوس ہوا ہے جس طرح کوئی میری طرف دیکھ رہا ہے

Read More