وہ اور کچھ نہ سہی لطفِ انتظار تو ہے کہ غیر کو ترے وعدے کا اعتبار تو ہے
Read MoreCategory: و
صفی لکھنوی
وہ عالم ہے کہ منہ پھیرے ہوۓ عالم نکلتا ہے شبِ فرقت کے غم جھیلے ہوؤں کا دم نکلتا ہے
Read Moreیزدانی جالندھری
وہ بات جس پہ مدار وفا ہے یزدانی وہ بات کہنا پڑے گی حضور یار مجھے
Read Moreادا جعفری
وہ کیسی آس تھی ادا جو کو بہ کو لیے پھری وہ کچھ تو تھا جو دل کو آج تک کبھو ملا نہیں
Read Moreعزیز قیسی
والہانہ مرے دل میں مری جاں میں آ جا میرے ایماں میں مرے وہم و گماں میں آ جا
Read Moreراحت اندوری
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
Read Moreپروین شاکر
وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو مرے پاس آیابس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
Read Moreپروین شاکر
وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا
Read Moreنجیب احمد
وہی رشتے وہی ناطے وہی غم بدن سے روح تک اکتا گئی تھی
Read Moreادا جعفری
وہ آئیں گے تو آئیں گے جنونِ شوق ابھارنے وہ جائیں گے تو جائیں گے خرابیاں کیے ہوئے
Read More