حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں
Read MoreCategory: ح
قتیل شفائی
حدودِ جلوۂ کون و مکاں میں رہتے ہیں نہ جانے اہل نظر کس جہاں میں رہتے ہیں
Read Moreقتیل شفائی
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
Read Moreیزدانی جالندھری
حریمِ ناز میں کیا بات تھی جو راز رہی وہ حرف کیا تھا جو بارِ دگر کہا نہ گیا
Read Moreشہناز مزمل
حرص و ہوس کے آگے نہ کچھ بھی دکھائی دے انسان اپنے قد سے بھی چھوٹا دکھائی دے
Read Moreسید نصیرالدین نصیر
حُسنِ تخلیق کا شہکار ، حسینؓ ابنِ علیؓ عشق کا مطلعِ انوار ، حسینؓ ابنِ علیؓ حق نے باطل کو بہ ہر حال پنَپنے نہ دیا اِس حقیقت کا ہیں اظہار ، حسینؓ ابنِ علیؓ
Read Moreمحشر بدایونی
حبس چھٹ جائے، دیا جلتا رہے گھر بس اتنا ہی ہوادار اچھا
Read Moreخالد احمد
حُسنِ آخر نے کیا حُسن کو آخر تجھ پر آخری روپ دیا ، آخری سُورت لکھی
Read Moreشاہین عباس
حاشیے کے دونوں جانب نام ہیں ، اور صرف نام یہ جو خالی ہے جگہ ، یہ بھی کسی کا نام ہے
Read Moreاستاد قمر جلالوی ۔۔۔ منتخب اشعار
انھیں کیوں پھول دشمن عید میں پہنائے جاتے ہیںوہ شاخِ گل کی صورت ناز سے بل کھائے جاتے ہیںاگر ہم سے خوشی کے دن بھی وہ گھبرائے جاتے ہیںتو کیا اب عید ملنے کو فرشتے آئے جاتے ہیںرقیبوں سے نہ ملیے عید اتنی گرم جوشی سےتمھارے پھول سے رخ پر پسینے آئے جاتے ہیںوہ ہنس کرکہہ رہے ہیں مجھ سے سن کر غیر کے شکوےیہ کب کب کے فسانے عید میں دوہرائے جاتے ہیںنہ چھیڑ اتنا انھیں اے وعدۂ شب کی پشیمانیکہ اب تو عید ملنے پر بھی وہ شرمائے…
Read More