آئے ہم غالبؔ و اقبالؔ کے نغمات کے بعد مصحفِؔ عشق و جنوں حسن کی آیات کے بعد
Read MoreCategory: آ
علی سردار جعفری
آج مے خانہ میں سحر چشم ساقی کے لیے التفاتِ چشمِ مست میگساراں چاہئے
Read Moreشہزاد احمد
آج تک اس کی محبت کا نشہ طاری ہے پھول باقی نہیں خوشبو کا سفر جاری ہے
Read Moreعلی سردار جعفری
آئے ہم غالبؔ و اقبالؔ کے نغمات کے بعد مصحفِ عشق و جنوں حسن کی آیات کے بعد
Read Moreقتیل شفائی
آیا ہی تھا ابھی مرے لب پہ وفا کا نام کچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لیے
Read Moreقتیل شفائی
آیا ہی تھا ابھی مرے لب پہ وفا کا نام کچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لیے
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
آستھا کا رنگ آ جائے اگر ماحول میں ایک راکھی زندگی کا رخ بدل سکتی ہے آج
Read Moreاقبال عظیم
آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریب خود فریبی ہی محبت کا صلہ ہو جیسے
Read Moreناظم علی خان ہجر
آیا بھی کوئی دل میں گیا بھی کوئی دل سے آنا نظر آیا نہ یہ جانا نظر آیا
Read Moreصبا اکبر آبادی
آدمی پہلے تھے لیکن آدمیت سے الگ آدمی کو درحقیقت آدمی اُس نے کیا
Read More