دلِ مرحوم کو خدا بخشے ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا
Read MoreMonth: 2022 جون
اکبر الہ آبادی
چشمِ جہاں سے حالتِ اصلی چھپی نہیں اخبار میں جو چاہیے وہ چھاپ دیجیے
Read Moreباقی احمد پوری
بے خواب سرخ آنکھوں نے سب کچھ بتا دیا کل رات دل میں درد کا طوفان تھا بہت
Read Moreشہزاد احمد
دس بجے رات کو سو جاتے ہیں خبریں سن کر آنکھ کھلتی ہے تو اخبار طلب کرتے ہیں
Read Moreدوارکا داس شعلہ ۔۔۔ ذرا نگاہ اٹھاؤ کہ غم کی رات کٹے
ذرا نگاہ اٹھاؤ کہ غم کی رات کٹے نظر نظر سے ملاؤ کہ غم کی رات کٹے اب آ گئے ہو تو میرے قریب آ بیٹھو دوئی کے نقش مٹاؤ کہ غم کی رات کٹے شبِ فراق ہے شمعِ امید لے آؤ کوئی چراغ جلاؤ کہ غم کی رات کٹے کہاں ہیں ساقی و مطرب کہاں ہے پیرِ حرم کہاں ہیں سب یہ بلاؤ کہ غم کی رات کٹے کہاں ہو مے کدے والو ذرا ادھر آؤ ہمیں بھی آج پلاؤ کہ غم کی رات کٹے نہیں کچھ اور جو…
Read Moreاحمد فراز ۔۔۔ ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ
ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ کہ بے وفا تھا مگر دوست تھا پرانا وہ کہاں سے لائیں اب آنکھیں اسے کہ رکھتا تھا عداوتوں میں بھی انداز مخلصانہ وہ جو ابر تھا تو اسے ٹوٹ کر برسنا تھا یہ کیا کہ آگ لگا کر ہوا روانہ وہ پکارتے ہیں مہ و سال منزلوں کی طرح لگا ہے تو سنِ ہستی کو تازیانہ وہ ہمیں بھی غم طلبی کا نہیں رہا یارا ترے بھی رنگ نہیں گردشِ زمانہ وہ اب اپنی خواہشیں کیا کیا اسے رُلاتی ہیں یہ بات ہم نے…
Read Moreرئیس امروہوی
اپنی افتادِ طبع کیا کہیے! وہی دیرینہ دل کی بیماری
Read Moreظفر اقبال
بظاہر صحت اچھی ہے جو بیماری زیادہ ہے اسی خاطر بڑھاپے میں ہوس کاری زیادہ ہے
Read Moreعزیز اعجاز
میں پُل نہ باندھ سکا پانیوں کے دھارے پر وہ منتظر ہی رہا دوسرے کنارے پر
Read Moreاعتبار ساجد
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں جنم دن ہے، اکیلا رو رہا ہوں
Read More