معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال فرما گئے

اہلِ خانہ کے مطابق امجد اسلام امجد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔  انتقال کے وقت ان کی عمر 78 برس تھی۔ اہلِ خانہ نے بتایا کہ امجد اسلام امجد کا انتقال رات سوتے ہوئے ہوا ہے، صبح جب انہیں جگانے کی کوشش کی گئی تو ان کا انتقال ہو چکا تھا۔ امجد اسلام امجد 4 اگست 1944ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ مرحوم امجد اسلام امجد نے 1967ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) کیا، 1968ء تا 1975ء ایم اے او کالج لاہور کے شعبۂ…

Read More

احمد حسین مجاہد ۔۔۔آصف ثاقب(پاکستانی ادب کے معمار)

پاکستانی ادب کے معمار کے سلسلہ میں ایک اور خوبصورت اضافہ جناب احمد حسین مجاہد کی نئی کتاب ”   آصف ثاقب، شخصیت و فن ” اکادمی ادبیات پاکستان سے شائع ہو گئی ہے

Read More

مشرف عالم ذوقی رحلت فرما گئے.

معروف افسانہ نگار،ناول نگار مشرف عالم ذوقی آج مورخہ 19 اپریل 2021 دہلی میں وفات پا گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ………………… "برِصغیر کے مشہور ادیب، ناول نگار، افسانہ نگار مشرف عالم ذوقی  58 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ وہ پچھلے کچھ چند دنوں سے سخت علیل تھے۔ مشرف عالم ذوقی ہندوستان کے فکشن نگاروں میں اپنی منفرد تخلیقات کی وجہ سے نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے چودہ ناول اور افسانوں کے آٹھ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ موجودہ ہندوستان کے سیاسی پس منظر میں لکھے…

Read More

فرتاش سید رحلت فرما گئے.

فرتاش سید رحلت فرما گئے. (18 اپریل 2021) انا للہ و انا الیہ راجعون فرتاش کرونا کے مرض میں مبتلا تھے. گذشتہ شام خبر ملی کہ وہاڑی میں وینٹیلیٹر پر ہیں. عزیزم زعیم رشید کو فون کیا تو معلوم ہوا کہ حالت بہتر ہے اور وینٹیلیٹر سے ہٹا کر آکسیجن لگا دی گئی ہے. صبح پہلی خبر ان کی وفات کی ملی. اللہ درجات بلند فرمائے. آمین

Read More

نجیب احمد انتقال فرما گئے

معروف شاعر نجیب احمد طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے.انا للہ و انا الیہ راجعون مختصر کوائف نام: محمد طفیلقلمی نام: نجیب احمدپیدائش: 8 اگست 1947ءوفات: 9 اپریل 2021 ء مطبوعات عبارتیں: 1991ءزرِ ملال: دسمبر 2003ءازل: ستمبر 2013ءگریزاں: 2019ءکلیاتِ نجیب احمد: زیرِ طبع ( رنگِ ادب پبلی کیشنز) اعزازات احمد ندیم قاسمی ایوارڈ: (زرِ ملال) 2003ءخالد احمد ایوارڈ (لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ): 2013ءپرائڈ آف پرفارمنس: 2014ء

Read More