ضیا شاہد انتقال فرما گئے اپریل 12, 2021اپریل 14, 2021 نويد صادق سینئر صحافی اور خبریں اخبار کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔ وہ پندرہ دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے.