مجھے وہ یاد کرتے ہیں یہ کہہ کر خدا بخشے نہایت باوفا تھا
Read MoreCategory: م
صفی لکھنوی
مر بھی گئے ہم اور نہ ان تک خبر گئی اے آہِ واپسیں یہ بتا تو کدھر گئی
Read Moreصفی لکھنوی
محشر میں جا کے آخر کیا داد خواہ کرتے کہتا اسی کی ایسی جس کو گواہ کرتے
Read Moreعلی سردار جعفری
مستیٔ رندانہ ہم سیرابیٔ مے خانہ ہم گردش تقدیر سے ہیں گردشِ پیمانہ ہم
Read Moreعلی سردار جعفری
میں جہاں تم کو بلاتا ہوں وہاں تک آؤ میری نظروں سے گزر کر دل و جاں تک آؤ
Read Moreشہزاد احمد
مجھے بس اتنی شکایت ہے مرنے والوں سے وہ بے نیاز ہیں کیوں یاد کرنے والوں سے
Read Moreعدیم ہاشمی
مرے قریب سے گزرا نہیں ہے سنگ تراش مجسمہ ہوں میں اب تک مگر چٹان میں ہوں
Read Moreعدیم ہاشمی
میں دریا ہوں مگر بہتا ہوں میں کہسار کی جانب مجھے دنیا کی پستی میں اتر جانا نہیں آتا
Read Moreعلی سردار جعفری
مقتلِ شوق کے آداب نرالے ہیں بہت دل بھی قاتل کو دیا کرتے ہیں سر سے پہلے
Read Moreفراغ روہوی
مجھ میں ہے یہی عیب کہ اوروں کی طرح میں چہرے پہ کبھی دوسرا چہرا نہیں رکھتا
Read More