چھیڑ کر جیسے گزر جاتی ہے دوشیزہ ہوا دیر سے خاموش ہے گہرا سمندر اور میں
Read MoreCategory: چ
زیب غوری
چمک رہا ہے خیمۂ روشن دور ستارے سا دل کی کشتی تیر رہی ہے کھلے سمندر میں
Read Moreعلی سردار جعفری
چشم بد مست کو پھر شیوۂ دلداری دے دلِ آوارہ کو پیغامِ گرفتاری دے
Read Moreشہزاد احمد
چھپ چھپ کے کہاں تک ترے دیدار ملیں گے اے پردہ نشیں اب سرِ بازار ملیں گے
Read Moreقتیل شفائی
چاندی جیسا رنگ ہے تیرا سونے جیسے بال اک تو ہی دھنوان ہے گوری باقی سب کنگال
Read Moreبشر نواز
چاہتے تو کسی پتھر کی طرح جی لیتے ہم نے خود موم کی مانند پگھلنا چاہا
Read Moreابراہیم اشک
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے
Read Moreآہ سنبھلی
چراغِ طاق نسیاں سے نہ جلتے ہو نہ بجھتے ہو تمھیں اک دن ہَوا سے بھی لپٹ کر دیکھ لینا تھا
Read Moreجوش ملیح آبادی
چڑھ کے نیزے پہ دو عالم کو ہلا دیتی ہے کربلا موت کو دیوانہ بنا دیتی ہے
Read Moreپروین شاکر
چلی ہے تھام کے بادل کے ہاتھ کو خوشبو ہوا کے ساتھ سفر کا مقابلہ ٹھہرا
Read More