آہ سنبھلی جولائی 8, 2026جولائی 8, 2026 نويد صادق چراغِ طاق نسیاں سے نہ جلتے ہو نہ بجھتے ہو تمھیں اک دن ہَوا سے بھی لپٹ کر دیکھ لینا تھا