کس کو فرصت ہے مجھے ڈھونڈنے نکلے احمدؔ اپنی ہی چاپ پہ کب تک میں پلٹ کر دیکھوں
Read MoreTag: اردو شاعری
اعجاز گل
ہجر، سرِ ویرانۂ جاں بھی مہر بلب وصل، گلی کوچوں میں چرچا مانگتا ہے
Read Moreقتیل شفائی
کیا عشق تھا جو باعثِ رسوائی بن گیا یارو تمام شہر تماشائی بن گیا
Read Moreعدیم ہاشمی
جس راہ پر پڑے تھے ترے پاؤں کے نشاں اس راہ سے کسی کو گزرنے نہیں دیا
Read Moreعلی سردار جعفری
مقتلِ شوق کے آداب نرالے ہیں بہت دل بھی قاتل کو دیا کرتے ہیں سر سے پہلے
Read Moreشہزاد احمد
گزرنے ہی نہ دی وہ رات میں نے گھڑی پر رکھ دیا تھا ہاتھ میں نے
Read Moreصفی لکھنوی
وہ اور کچھ نہ سہی لطفِ انتظار تو ہے کہ غیر کو ترے وعدے کا اعتبار تو ہے
Read Moreاسلم کولسری
قریب آ کے بھی اک شخص ہو سکا نہ مرا یہی ہے میری حقیقت یہی فسانہ مرا
Read Moreبشر نواز
جو بھی آتا ہے وہی دل میں سما جاتا ہے کتنے دریاؤں کا پیاسا ہے سمندر میرا
Read Moreروش صدیقی
رنگ اس محفلِ تمکیں میں جمایا نہ گیا خامشی سے بھی مرا حال سنایا نہ گیا
Read More