غمِ جاں گم غمِ دنیا میں تو ہونا مشکل ہے سمندر کو سمندر میں سمونا مشکل نیند جس نے بہت آنکھوں سے اڑا رکھی تھی یہ ہوا کیا کہ ہوا اس کو بھی سونا مشکل ہر صفت اپنی کہاں دیتا ہے گل خوشبو کو خواب دل کے مری آواز میں ہونا مشکل یوں زمیں ذائقۂ خوں سے ہوئی ہے مانوس اس میں اب فصل محبت کی ہے بونا مشکل کل ہمیں ملنے ہیں جو غم وہ ابھی مل جائیں آنکھ پتھرائی تو ہو جائے گا رونا مشکل وقت کو کھیلنے…
Read MoreTag: حسن اکبر کمال
حسن اکبر کمال … ہنر جو طالبِ زر ہو ہنر نہیں رہتا
ہنر جو طالبِ زر ہو ہنر نہیں رہتا محل سرا میں کوئی کوزہ گر نہیں رہتا بچھڑتے وقت کسی سے ہمیں بھی تھا یہ گماں کہ زخم کیسا بھی ہو عمر بھر نہیں رہتا میں اپنے حق کے سوا مانگتا اگر کچھ اور تو میرے حرف دعا میں اثر نہیں رہتا کچھ اور بھی گزر اوقات کے وسیلے ہیں گدا خزینۂ کشکول پر نہیں رہتا وہ کون ہے جو مسافر کے ساتھ چلتا ہے خیالِ یار بھی جب ہم سفر نہیں رہتا جسے بناتے سجاتے ہیں جس میں رہتے ہیں…
Read Moreسلام ۔۔۔ حسن اکبر کمال
سلام دربارِ ستم میں ایستادہ محبوبِ خُدا کاخانوادہ ممدوح تمام نور پیکر کیا لکّھے سلام خاک زادہ ؟ تیغوں سے لہو کی دھار جیتے اللہ کا تھا یہی ارادہ مقتول کے چہرے پر چمک تھی تلوار کی آب سے زیادہ کیا جنگ وہ اقتدار کی تھی؟ اتنی بھی نہیں یہ بات سادہ حُر جیسے حریف کے لیے بھی شبّیرؑ تھے کتنے دل کشادہ تھے شکر بہ لب اسیر و مجروح حیراں تھا مسافروں پہ جادہ اک ذبحِ عظیم کا ہے غمخوار کعبے کا سیاہ یہ لبادہ بچپن میں ملا جو…
Read Moreناصر زیدی نمبر ۔۔۔ جنوری، فروری 2020ء
ناصر زیدی نمبر DOWNLOAD
Read Moreماہ نامہ شام و سحر جولائی1997ء
ماہ نامہ شام و سحر ۔۔ جولائی 1997ء Download
Read Moreکارواں، جلد 23، شمارہ 9: ستمبر 1968ء
کارواں ۔جلد 23 شمارہ 9- ستمبر 1968ء Download
Read Moreکارواں ، اکتوبر 1969ء، جلد :26, شمارہ: 9
Download کارواں ، اکتوبر 1969ء، جلد 26, شمارہ 9
Read More