نعتِ رسولِ مقبولﷺ … ناصر زیدی

نعتِ رسولِ مقبولﷺ نہ مال و زر کی، نہ جاہ و حشم کی خوشبو تھیسوادِ قلب و نظر میں حرم کی خوشبو تھی عجب نشہ تھا کہ خود پر بھی اختیار نہ تھامشامِ جاں میں وہ جود و کرم کی خوشبو تھی قریب روضۂ اقدس کی جالیاں تھیں مرےعقیدتوں میں بسی چشمِ نم کی خوشبو تھی کِھلا ہُوا تھا چمن ہر طرف مرادوں کاحضورؐ آپ کے ہی دم قدم کی خوشبو تھی جب آپ آئے تو ایمان وہ بھی لے آئےوہ جن کے ذہن میں سنگ و صنم کی خوشبو…

Read More

عطاء الحق قاسمی ۔۔۔ ناصر زیدی (خاکہ)

ناصر زیدی یہ غالباً ۱۹۵۳ء کی بات ہے جب میں اپنے خاندان کے ہمراہ وزیر آباد سے’’ہجرت‘‘ کر کے لاہور کی سب سے خوب صورت بستی ماڈل ٹائون میں آکر آباد ہوا اور یہاں ماڈل ہائی سکول میں چھٹی جماعت میں داخلہ لیا۔ یہ سکول سی بلاک کے سٹاپ کے سامنے ممتاز صحافی م ش کی کوٹھی میں واقع تھا۔ میری رہایش اے بلاک میں تھی۔ میں دھاری دار پاجامہ اور اسی قسم کی کوئی قمیص پہنے بستہ گلے میں لٹکائے، تختی ہوا میں لہراتے سایہ دار درختوں اور مہکتے…

Read More

ناصر زیدی ۔۔۔ میر ی ادبی زندگی کے ابتدائی ایام

میر ی ادبی زندگی کے ابتدائی ایاممن کہ مسمّیٰ ناصر زیدی (بہ قلم خود) میری ابتدائی زندگی کا مختصر احوال یوں ہے:۸ اپریل ۱۹۴۳ء کو ضلع مظفر نگر (یو۔ پی) انڈیا کے ایک گاؤں سنبھل ہیڑا میں پیدا ہوا۔ سید صغیر حسن زیدی والد مرحوم کا اسم گرامی ہے۔ ’’ساداتِ بارہہ‘‘ سے تعلق۔ آباؤ اجداد میں مشہورِ زمانہ دو بھائی ’’سیّدانِ بادشاہ گر‘‘ بھی تھے۔جب کہ مجھے ’’بادشاہ گری‘‘ کے بجائے درویشی ورثے میں ملی۔ ادب کا ذوق والد محترم کو بھی تھا، دادا ابا سید تفضل حسین زیدی شاہی…

Read More

ناصر زیدی نمبر ۔۔۔ جنوری، فروری 2020ء

ناصر زیدی نمبر DOWNLOAD

Read More