اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج ظفر اقبال نے بطور ڈیوٹی جج 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق ملزم شہباز گِل سیکشن 131 کے تحت جرم کا مرتکب ہوا ہے، ان کے خلاف ریکارڈ پر ٹھوس ثبوت ہیں، ضمانت خارج کی جاتی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ تھانہ کوہسار میں درج مقدمے پر ملزم نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کی تھی، مقدمے کے مطابق ملزم شہباز گِل نے افواجِ پاکستان کے خلاف اکسانے کی کوشش کی، شہباز…
Read MoreMonth: 2022 اگست
اسد قیصر کی ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے اسدقیصر کی ضمانت5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض7 ستمبر تک منظور کی گئی ہے۔ درخواستِ ضمانت کی سماعت بطور ڈیوٹی جج ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کیا ہے۔
Read Moreآسٹریلیا کا پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 20 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان
آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ نے اس ضمن میں اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا عالمی خوراک پروگرام کے ذریعے 20 لاکھ ڈالرز کی امداد دے گا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو فوری انسانی ضروریات کے لیے مدد فراہم کر رہے ہیں، سیلاب سے متاثرہ خواتین، بچے اور کمزور افراد فوری امداد کے مستحق ہیں۔ آسٹریلوی وزیرِ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی طرف سے سیلاب میں اپنےپیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے تعزیت کرتے ہیں۔ پینی وونگ نے یہ بھی کہا ہے کہ سیلاب سے تباہ حال…
Read Moreقومی سطح پر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس سال بہار کا موسم نہیں آیا، گرمی شروع ہوگئی، رواں سال مون سون بارشیں وقت سے پہلے شروع ہوئیں۔ چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو رواں سال چار ہیٹ ویوز کا سامنا رہا، بعض علاقوں میں بارشوں سے 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، قومی سطح پر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے 72 اضلاع کو…
Read Moreپاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے اقوام متحدہ کی جانب سے ہنگامی امداد کی اپیل
دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستانی عوام غیر معمولی مون سون کا سامنا کررہے ہیں، ہزار سے زیادہ جانیں جاچکیں، لاکھوں برباد ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والے ملک کو درپیش مشکلات پر دل رنجیدہ ہے، اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے 16 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کی ہے۔ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کو امداد کی ضرورت ہے، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات…
Read Moreزیب غوری
دل ہے کہ تری یاد سے خالی نہیں رہتا شاید ہی کبھی میں نے تجھے یاد کیا ہو
Read Moreجوش ملیح آبادی
کسی کا عہدِ جوانی میں پارسا ہونا قسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
Read Moreثروت حسین
ثروت تم اپنے لوگوں سے یوں ملتے ہو جیسے ان لوگوں سے ملنا پھر نہیں ہو گا
Read Moreعادل منصوری
وہ کون تھا جو دن کے اجالے میں کھو گیا یہ چاند کس کو ڈھونڈنے نکلا ہے شام کو
Read Moreہیلی کاپٹرز کو امدادی سامان پھینکنے کے لئے خشک زمین نہیں مل رہی، وزیرماحولیاتی تبدیلی
جرمن میڈیا کو انٹرویو میں وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ مسلسل آٹھ ہفتے سے ملک کے جنوبی حصے میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں جس سے کئی اضلاع سمندر کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں ایسی مون سون بارشیں پہلے کبھی نہیں ہوئیں۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے 3 کروڑ30 لاکھ افراد متاثرہوئے ہیں۔ یہ کسی بھی چھوٹے ملک کی آبادی کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکثر علاقے چھوٹے سمندرجیسا منظر پیش کررہے ہیں۔ہیلی کاپٹرز…
Read More