قابض بھارت نے ریاستی دہشتگردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے کشمیری طلبا کو ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے سے بھی محروم کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی سرکار نے بھارتی پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے کشمیری طلبا کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ  کھیلا گیا ٹی 20 میچ دیکھنے سے روک دیا۔ مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے مختلف شہروں کے تعلیمی اداروں کوجاری حکم نامے میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور سربراہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کشمیری طلبا میچ نہ دیکھ سکیں اور اپنے کمروں تک محدود رہیں۔ مودی سرکار نے کشمیری طلبا کو گروپ کی شکل میں اکٹھا نہ ہونے دینے اوران…

Read More

Gen Bajwa visits Sindh

Army Chief Gen Bajwa visited troops busy in relief activities in far-flung flood-affected areas of Khairpur and Qambar-Shahdadkot, in Sindh. According to the ISPR, the COAS spent the whole day with flood victims housed in relief and medical camps. The flood victims thanked the army chief for reaching out to them and hearing their problems and discomfort caused by floods. He met troops on the ground and appreciated their efforts for comforting the people awaiting their support. “Helping the people of Pakistan in need is a noble cause and we…

Read More

Several airlifted, many still stranded in KP

 With many still marooned in flood-affected regions of Khyber Pakhtunkhwa and a significant number of people airlifted to safety on Sunday, the prime minister and the army chief made an attempt to bring a healing touch for a nation in grief. Shehbaz Sharif announced a grant of Rs10 billion for Balochistan to cope with the destruction caused by floods and Gen Qamar Javed Bajwa spent the day with troops carrying out relief operations in Sindh. The premier announced the relief package during a day-long trip to the flood-hit areas of…

Read More

بلوچستان میں تعلیمی ادارے مزید کتنے دن بند رہیں گے؟

شدید بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی ہے۔نصیب اللہ مری نے کہا کہ فیصلہ سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہی کے باعث کیا گیا ہے، سرکاری تعلیمی اداروں میں سیلاب زدگان کو ٹھہرایا گیا ہے۔وزیر تعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ صوبے میں تعلیمی ادارے مزید پانچ روز کے لیے بند رہیں گے، تمام سرکاری و نجی اسکولز پیر سے جمعہ تک بند رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ بیشتر…

Read More

وزیراعظم نے آج سیلاب پر کل جماعتی کانفرنس بلالی

سیلاب کی تباہ کاریوں پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلالی۔ وہ آج چارسدہ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بلوچستان کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 50 ہزار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جاچکا ہے، سیلاب روکنے کا کام باتوں اور الزامات سے نہیں ہوگا۔ وزیراعظم…

Read More

نصیر آباد، ریلا منجھو شوری میں داخل، 350 دیہات ڈوب گئے

نصیر آباد میں دریائے ناڑی سے آنے والا سیلابی ریلا منجھو شوری میں داخل ہونے سے ساڑھے تین سو سے زائد دیہات ڈوب گئے۔ سیلابی ریلے کی وجہ سے ہزاروں خاندان پانی میں محصور ہوگئے ہیں۔ 3 فٹ پانی بھرنے سے ڈیرہ مراد جمالی جیل کے 180 قیدی سبی منتقل کردیے گئے۔ سیلاب کی وجہ سے حکام نے ڈیرہ اللّٰہ یار جیل کو ناقابل استعمال قرار دیا ہے جبکہ سینٹرل جیل مچھ کی گیس، پانی اور بجلی منقطع ہوگئی ہے۔ برساتی ریلوں کے باعث کوئٹہ کراچی، کوئٹہ بولان، جیکب آباد…

Read More

سوات، چارسدہ اور نوشہرہ شدید سیلاب کی زد میں

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا کے شہر سوات، چارسدہ اور نوشہرہ شدید سیلاب کی زد میں ہیں۔ چارسدہ میں دریا کنارے واقع آبادیاں پانی میں ڈوب گئیں، جس کے باعث ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ متاثرین کی بڑی تعداد پشاور موٹر وے پر پناہ لیے ہوئے ہے۔ نوشہرہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی جبکہ کوہستان میں سیلابی ریلا گزر گیا تاہم تباہی کی داستانیں چھوڑ گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کو بپھرے ہوئے دریائے…

Read More

عمران خان اور ان کی جماعت پی ٹی آئی کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی

عمران خان اور ان کی جماعت پی ٹی آئی کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کر اور دھوکا دے کر غیر اخلاقی طور پر خیرات کے نام سے فنڈز جمع کیے گئے۔ غریبوں کے نام پر حاصل کی گئی اس خیرات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف دائر کردہ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ عمران…

Read More

ایک دن ۔۔۔ بانو قدسیہ

ایک دن۔۔۔۔۔۔۔۔بانو قدسیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرین حیدر آباد کے سٹیشن پر کھڑی تھی۔ اس کے ڈبے میں سے وہ رنگین اور نازک صراحیاں صاف نظر آ رہی تھیں۔ جن کی مٹی کا رنگ نارنجی اور بیل بوٹوں کا نمونہ خالص سندھی تھا۔ دو امریکن میمیں ہاتھوں میں دو دو صراحیاں تھامے دوکاندار سے سودا کر رہی تھیں۔ اُن کے لکیردار فراک گھٹنوں سے نیچے تنگ اور بغلوں تلے بہت زیادہ کھلے تھے۔ آستینیں غائب تھیں اور گرمی سے جھُلسی گردنوں اور سینوں کا کھلا حصہ بہت سرخ نظر آ رہا تھا۔ معظم…

Read More

اک کتھا انوکھی ۔۔۔ ڈاکٹر وزیر آغا

اک جنگل تھاگھنی گھنیری جھاڑیوں والابہت پرانا جنگلجس کے اندر اک کُٹیا میںاپنے بدن کی چھال میں لپٹااپنی کھال کے اندر گم صُمجانے کب سےکتنے جگوں سےپھٹے پرانے چوغے پہنےوہ اک خستہ بیج کی صورتبے سُدھبے آواز پڑا تھا! بادل آتےکڑک گرج کر اُسے بلاتےبِن برسے ہی پچھم کی جانب مڑ جاتےہوا دہکتی آنکھیںٹھنڈی پوریں لے کراس کے چاروں جانب پھرتیپر کیا کرتیگیدڑ، مور، ہرن اور بندرسب کُٹیا کے باہر ملتے، سبھا جماتےاس سے کہتے:’’اب تو اُٹھ جاآخری جُگ بھی بیت چکاسورج میں کالک اُگ آئیچاند کا ہالہ ٹوٹ گیادیکھ…

Read More