کبھی یہ فکر کہ وہ یاد کیوں کریں گے ہمیں کبھی خیال کہ خط کا جواب آئے گا
Read MoreCategory: ک
ناظم علی خان ہجر
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے رات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا
Read Moreفراغ روہوی
کسی نے راہ کا پتھر ہمیں کو ٹھہرایا یہ اور بات کہ پھر آئنہ ہمیں ٹھہرے
Read Moreعلی سردار جعفری
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا راستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا
Read Moreعدیم ہاشمی
کیوں مرے لب پہ وفاؤں کا سوال آ جائے عین ممکن ہے اسے خود ہی خیال آ جائے
Read Moreعدیم ہاشمی
کیوں سب کی طرح بھیگ گئی ہیں تری پلکیں ہم نے تو تجھے حال سنایا نہیں اتنا
Read Moreقتیل شفائی
کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
Read Moreسید آلِ احمد
کس کو فرصت ہے مجھے ڈھونڈنے نکلے احمدؔ اپنی ہی چاپ پہ کب تک میں پلٹ کر دیکھوں
Read Moreقتیل شفائی
کیا عشق تھا جو باعثِ رسوائی بن گیا یارو تمام شہر تماشائی بن گیا
Read Moreصفی لکھنوی
کہاں تک تھی خوشی کے ساتھ وابستگی غم کی ذرا شیرازہ بندی دیکھیۓ اجزاۓ عالم کی
Read More